Madarsa Islamia Arabia Darul-Quran Wal Sunnat Logo مدرسہ اسلامیہ عربیہ دارالقرآن والسنہ

ادارے کے لیے عطیات

مدرسہ اسلامیہ عربیہ دارالقرآن والسنہ ایک غیر سرکاری دینی ادارہ ہے جو صرف عوامی تعاون سے چلتا ہے۔ آپ کے عطیات اور صدقاتِ جاریہ سے ادارہ کے تمام تعلیمی، تربیتی اور رفاہی منصوبے چلائے جاتے ہیں۔

آپ کے عطیات درج ذیل دینی و فلاحی مقاصد کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں:

بینک کے ذریعے عطیہ بھیجیں

بینک کا نام:Axis Bank of India
اکاؤنٹ نام:Madrasa Darul Quran Wal Sunna Samiti
اکاؤنٹ نمبر:913010009180909
آئی۔ایف۔ایس۔سی کوڈ:UTIB0001849

یوپی آئی / کیو آر کوڈ کے ذریعے عطیہ دیں

UPI / QR code for donating to Madarsa Islamia Arabia Darul-Quran Wal Sunnat

براہِ کرم اس کیو آر کوڈ کو اسکین کرکے اپنی سہولت کے مطابق عطیہ بھیجیں۔

براہِ راست رابطہ